پاکستان

سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی میں ملوث ملزمان گرفتار

کلفٹن میں سیلاب سے متاثرہ بچی سے زیادتی میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتارکرلئےگئے۔ تفصیلات کا مطابق چیف کراچی پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے ، ایک ملزم غلام رسول کو […]

Read More
علاقائی

کراچی میں رواں برس کی سرد رات، پارا 10 ڈگری سے بھی نیچے رہا

کراچی میں چند روز قبل ہونے والی بارش کے بعد سے سردی نے ڈیرے جما رکھے ہیں اور گزشتہ رات شہر قائد کی رواں سال کی سرد ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور گزشتہ رات درجہ حرارت 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
پاکستان

بنگالی ہونا جرم؟: اے ون گریڈ کے باوجود صائمہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب ادھورا

کراچی: شدید نامساعد حالات کے باوجود میٹرک اور انٹر میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والی صائمہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ کراچی کے پسماندہ علاقے میں پیدا ہونے والی صائمہ کا خواب ڈاکٹر بننا تھا، اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لئے صائمہ نے انتھک محنت کی اور میٹرک کے […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مدینہ مسجد طارق روڈ کی انتظامیہ کے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مدینہ مسجد طارق روڈ کی انتظامیہ کے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد میں جمعے کی نماز کے موقع پر سیکڑوں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ نماز جمعہ کے بعد مدینہ مسجد انتظامیہ کی جانب سے احتجاج […]

Read More
پاکستان صحت علاقائی

سندھ میں خواتین کو گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس کے باعث صوبے میں گھریلو خواتین کی ویکسی نیشن کا ہنگامی منصوبہ شروع کررہے ہیں جس میں […]

Read More
پاکستان

کراچی میں چند نجی اداروں میں کورونا ویکسین کے پیسے لینے کا انکشاف

کراچی میں چند نجی اداروں میں کورونا ویکسین لگانے کیلئے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ شہریوں کی جانب سے یہ شکایت کی گئی ہےکہ نجی لیبارٹریاں کورونا ویکسی نیشن کیلئے ہزاروں روپے لے رہی ہیں۔ ایک شہری کے مطابق خیابان شہباز اور ڈی ایچ اےمیں لیبارٹری کورونا ویکسی نیشن کیلئے پیسے لے رہی ہے۔ […]

Read More
پاکستان

کراچی میں گھریلو صارفین کیلئے گیس پریشر انتہائی کم ہے: سوئی سدرن کا اعتراف

کراچی: ترجمان سوئی سدرن نے شہر قائد میں گھریلو صارفین کیلئے گیس پریشر انتہائی کم ہونے کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں ترجمان سوئی سدرن نے کہا کہ سسٹم کی گیس ڈیمانڈ 1270 ایم ایم سی ایف ہے اور کمپنی کو سپلائی کیلئے 1013 ایم ایم سی ایف گیس مل رہی ہے جس کے باعث […]

Read More
علاقائی

کراچی: اہم تنصیبات کو نشانے بنانے کا منصوبہ ناکام، بڑی گرفتاریاں

کراچی: شہرقائد میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق کورنگی پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کورنگی صنعتی ایریا سے لیاری گینگ وار کے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے، ملزمان اہم تنصیبات کو نشانہ […]

Read More
علاقائی

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج رات کو شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ شام سےبوندا باندی،ہلکی اورمعتدل بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب شہر میں آج رات کوتیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار […]

Read More
خاص خبریں

ایئرپورٹ پولیس نے قیمتی سامان سے بھرا بیگ شہری کو لوٹا دیا

کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے مسافر کا قیمتی سامان لوٹا کر فرضی شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والا شہری ایئرپورٹ اپنا بیگ بھول گیا تھا جس میں تیس لاکھ روپے کیس اور سونے کے سیٹ موجود تھے۔ شہری کو گھر پہنچ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri