ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل January 8, 2022 ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ مہاتیر محمد کو جمعے کے روز دارالحکومت کولالمپور کےنیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کا الیکٹو میڈیکل پروسیجز کیا جائے « مزید پڑھیں