موسم

کراچی: 6 اپریل کے بعد درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 6 اپریل کے بعد درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے درجہ حرارت 34 سے 36 تک بھی جاسکتا ہے ۔ ایک بیان میں چیف میٹرولوجسٹ نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے شہر کا موسم خوشگوار ہے رمضان میں معمول سے کم […]

Read More
پاکستان

ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے صوبوں کو فنڈز جاری

حکومت پاکستان نے ملک بھر میں جاری مردم شماری کے تحت عملے کی تربیت اور فیلڈ آپریشن کیلئےصوبوں کو فنڈز جاری کر دیئے۔ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری میں ہرشہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کرسکیں گے.ممبرادارہ شماریات سرور گوندل نے بتایا کہ مردم شماری کیلئے پنجاب کو 4 ارب 14 کروڑ اور سندھ […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.9ریکارڈ

بلوچستان کے شہر بیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 3.9 اور گہرائی 68 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز بیلہ کے شمال مغرب میں 46 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔اسی طرح، آج صبح تاجکستان اور چین میں بھی 4.3 شدت کا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

Digitt+ Granted Pilot Launch Approval in Pakistan

Digitt+, Pakistan’s first agriculture focused Fintech, today announced that the State Bank of Pakistan has formally granted it approval to pilot launch their Electronic Money Institution (EMI). Digitt+ is powered by Akhtar Fuiou Technologies (AFT). Digitt+ is committed to digitizing the agricultural ecosystem, offering financial inclusion to farmers and unbanked people through its technology, partnerships, […]

Read More
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی یا نہیں ؟ فیصلہ آج متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی یا نہیں ؟ فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں آج کریں گے ۔قیمتوں میں ریلیف کے امکانات مشکل ہیں۔ پیڑولیم ڈویژن نے میڈیا سے بات کے دوران کہا کہ پیٹرولیم لیوی میں کمی سے […]

Read More
پاکستان دنیا

مصیبت میں سچادوست ہی دوست کے کام آتا ہے، چین کا بڑی امداد کا اعلان

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔ چینی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصیبت کے وقت سچا دوست ہی دوست کے کام آتا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کی بڑی بیٹھک، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرکانفرنس ہوئی جس میں داخلی اوربیرونی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بدترین سیلاب اور امدادی کاموں میں فارمیشنزکی کوششوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیٹی اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون، ماہرین طب پر مشتمل ہو، جبکہ کمیٹی خواجہ سراؤں کے بارے میں قانون کا تفصیلی جائزہ لے۔ دوسری جانب اعلامیے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے […]

Read More
پاکستان

پرویز خٹک کا بڑا انکشاف، کیا حکومت جا رہی ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت خود مستعفی ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ٹرانس جینڈر بل، سراج الحق کی حکومت کو بڑی دھمکی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کو ٹرانس جینڈر بل کے حوالے سے الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اب ہمارے رد عمل کا انتظار کرے۔ میڈیا کے مطابق دیر بالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہم خواجہ سراؤں کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں مگر خواجہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri