بنگلہ دیشی کرکٹ سٹار شکیب جو کہ حسینہ کے ساتھی ہیں، کا کہنا ہے کہ وہ وطن واپس آنے کے لیے تیار ہیں اور اگر سیکیورٹی دی جائے تو وہ مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار January 2, 2022 کراچی کےعلاقے طارق روڈ کے پارک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ کی مدینہ مسجد کے عقب میں دلکشا پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار کردی گئی ہیں۔ آپریشن « مزید پڑھیں