تحریک عدم اعتماد : وزیراعظم عمران خان آج قانونی وآئینی ماہرین سےمشاورت کریں گے
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج تحریک عدم اعتماد پر قانونی وآئینی ماہرین سے رائے لیں گے ، جس کے بعد آئندہ کالائحہ عمل طے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج قانونی وآئینی ماہرین سے مشاورت کریں گے ، جس میں تحریک عدم اعتماد!-->!-->!-->…