اداریہ کالم

چینی کی ذخیرہ اندوزی اور بڑھتی قیمت کا نوٹس

اگرچہ گزشتہ چند ماہ سے ملک میں مہنگائی نے تمام اگلے پچھلے ریکار ڈ توڑ ڈالے ہیں اور اس وقت مہنگائی کی شرح ۴۴ فیصد سے بھی زائد ہو چکی ہے، تاہم ماہ رمضان کے آتے ہیں منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہو نے لگی۔آٹادالیں پھل اور سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت […]

Read More
پاکستان

آڈیو لیک معاملہ ، وزیر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کرنے کے معاملے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے سائفر معاملات، آڈیو لیکس پر تفصیلی گفتگو کی، انہوں نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے آڈیولیک کی تحقیقات کی اجازت نے دے […]

Read More
پاکستان دنیا

مصیبت میں سچادوست ہی دوست کے کام آتا ہے، چین کا بڑی امداد کا اعلان

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔ چینی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصیبت کے وقت سچا دوست ہی دوست کے کام آتا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ان ایکشن، 18ہاﺅسنگ سوسائیٹیز کی رجسٹریشن منسوخ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز رجسٹرار کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائیٹیز کا چارج سمبھالتے ہی اسلام آباد میں رجسٹرڈشدہ لیکن اس سے باہر واقع 18 سوسائیٹیز کی رجسٹریشن دوبارہ منسوخ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عرفان نواز نے رجسٹرار کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائیٹیز کے اپنے اختاسرات استعمال کرتے ہوئے سوسائٹز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا […]

Read More
کالم

بدانتظامی یا عذاب الٰہی

پاکستان بھر میں شدید بارشوں کے سبب سیلاب سے تقریبا ساڑھے 3 کروڑ لوگ متاثر ہوئے ہیں ایک ہزار سے زائد لوگ جان سے چلے گئے 1500 کے قریب زخمی ہوئے ہیں اور تقریبا 5 لاکھ لوگ ریلیف کیمپوں میں رہ رہے ہیں یہ سب ناقابل تلافی نقصان جو ہوا ہماری نالائقیوں اور بد انتظامیوں […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا دورہ سوات

افواج پاکستان کے سپہ سالار اور اس عظیم ادارے میں اس مصیبت کے وقت میں سیلاب سے متاثر ہونے والی قوم کو تنہا نہیں چھوڑا بلکہ انہیں اس پریشانی کے عالم میں ہر لمحہ اپنی موجودگی کا احساس دلایا تھا اور اس نازک لمحے میں اپنے پانچ اعلیٰ ترین افسران کی جانی قربانی دیکر یہ […]

Read More
کالم

سہانے سپنے

ہمارے ہاںاہم موقعوں کے علاوہ گاہے بگائے بھی مزدوروں کے نام پر، ورکروں کے حقوق کے حوالے سے مختلف سیمینار ،کانفرنسز،تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں جس میں تقاریراور مباحثے ہوتے ہیں۔ مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی جاتی ہے ۔ان کے حقوق کے متعلق آگاہی اور ادائیگی حقوق کے سلسلے میں […]

Read More
کالم

موسمیاتی تبدیلی

پاکستان اور آزادکشمیر اس وقت شدید مشکلات کی زد میں ہیں پاکستان میں اس مرتبہ جتنا سیلاب آیا ہے اسکی گذشتہ تیس سالوں میں کوئی مثال نہیں ملتی تمام کھڑی فصلیں تباہ ہو چکی مال مویشی لوگوں کے گھر پانی کی نذر ہو گئے اس وقت معاشرہ ہم سے انصار اور مہاجرین جیسے ایثار اور […]

Read More
کالم

”ناجائز مال کھانے سے سختی کیساتھ منع کرو“

اللہ رب العزت نے اس کائنات کو بہت خوبصورت تخلیق کیا۔دنےا کی ہر جگہ کا اپنا منفرد حُسن ہے۔اس جمال کو محسوس کرنے کےلئے آپ کا درومدار نگاہ و قلب پر ہے۔مکھڈ شرےف ہزاروں سال پرانا شہر ہے۔ےہاں پر اولیا ءکرام کے مزارات ہیں اور ساتھ کچھ فاصلے پر مندر ہیں۔ ان مندروں پر تحرےرےں […]

Read More
کالم

نوجوان دنیا بھر میں وطن کا نام روشن کر رہے ہیں

صوبائی وزیر ثقافت،کھیل وا±مور نوجواناںملک تیمور مسعود خاں صاحب نے الحمراءآرٹس کونسل میںمقابلہ مصوری میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوان د±نیا کے ہر شعبے میں ملک وقوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت نوجوانوں کو ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے کےلئے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri