کالم

پوری دنیاکامسئلہ

اس وقت غزہ میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اسرائیلی بمباری نے تباہی مچائی ہوئی ہے امریکہ اور پورا یورپ اسرائیل کے ساتھ ہے، بڑے پیمانے پر امریکہ اسرائیل کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے ۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے خاموش ہیں ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس جنگ میں تیزی […]

Read More
کالم

پاک چین اقتصادی راہداری کامنصوبہ

دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک چین اب اقتصادی ترقی میں دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے جارہا ہے خاص کر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹومنصوبہ جو 2013 میں شروع ہوا اور پہلی دہائی مکمل کرچکا ہے جس میں اس نے رابطوں اور اقتصادی ترقی کا ایک نیاطرز متعارف کرایا اب تک چین نے […]

Read More
اداریہ کالم

پاک ایران تعلقات کی بحالی کی طرف اہم پیشرفت

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے حوالے سے اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایران کے وزیر خارجہ پیر29جنوری پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پاکستان اور ایران کے مشترکہ پریس بیان میں کہا گیا ہے […]

Read More
کالم

بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں۔-وہ جمہوریت کے بعض پہلو¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت سے سامنے نہیں آئی اور ہر ملک نے اپنے اپنے حالات کے مطابق اسے اپنے سانچے […]

Read More
کالم

امن کےلئے کردار ادا کرےں

دنےا تےزی سے اےک بڑی جنگ کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ہمیں ےاد رکھنا چاہےے کہ جنگ عظےم اول، دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگےاںچلی گئی تھےں۔جنگ عظےم اول میں اےک کروڑ 80 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔ اےک کروڑ 10 لاکھ فوجی جبکہ 60لاکھ عام شہری جنگ کے نذر ہوگئے تھے۔ اسی […]

Read More
کالم

بھارتی شہ پر ایران کی دہشت گردی

ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف اور بلوچستان کے علاقے میں میزائل حملے کے باعث پاکستان اور ایران کے ساتھ ساتھ پورے خطے میں کشیدگی کی فضا پیدا ہو گئی ہے ۔یوںبھارت کے بعد اب ایران کی جانب سے بھی پاکستان کی سلامتی کو چیلنج کرنے سے علاقائی امن و سلامتی […]

Read More
کالم

9مئی کی شر انگیزی سے ایرانی جارحیت تک

مبصرین کے مطابق یہ امر انتہائی حوصلہ افزا ہے کہ پاک افواج نے ایرانی جارحیت کا موثر جواب دیااور ساری دنیا پر ایک بار پھر واضح کر دیا کہ پاکستانی عوام اور افواج اپنی سرحد وں کی جانب اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو پھوڑنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہےں اور بھلے ہی بھارت ہو […]

Read More
کالم

مال وزرکے پجاری

ستم ظریفی دیکھیئے کہ جوبھی اس ملک میں مسنداقتدار پر آتاہے اس کی تعمیروترقی ،خوشحالی و بہتری کا راگ الاپتاہے ۔میں یہ کردوں گا ۔ میں وہ کردوں گاجیسی باتیں کرتاہے۔میں ہی ہوں اصلی قوم کا مسیحا کی مسلسل گردان کرتا ہے ۔ قوم کا خادم ،نوکر اور خدمت گزار بتاتا ہے ۔ عوام کےلئے […]

Read More
کالم

جمہوریت کا نقصان

”بلا“ اور بلے باز کی تاریخ تو بڑی پرانی ہے اس نے کرکٹ کے میدانوں میں ملکوں ملکوں پاکستان کی فتح کے جھنڈے گاڑے ہیں گلیمر اور شہرت کی بلندیوں کو چھوا درمیان میں جب کرکٹ چھوڑ کر ریٹائرمنٹ لے لی تو ایوان صدر میں سابق فوجی حکمران ضیاالحق نے اس کے اعزاز میں ایک […]

Read More
کالم

اجتماعیت سے فرار کے نتائج !

انسان کا بدترین المیہ یہ ہے کہ اسر آذادی سے محروم رکھ کر ہر دور میں انسان کا غلام بنایاگیا ہے اور اسر مجبور کیا گیا ہے کہ وہ جانوروںکی طرح لاچار کی حیثیت سے ذندگی گزارے اور اسے ایک قسم کی افیوم دیکر یہ پٹی پڑھائی گئی ہے کہ یہاںکی پروقار ذندگی کے بارے […]

Read More