بہت نیچے سَروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلہ
پروفیسر خورشید احمد چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کتاب کے پیش لفظ میں فرماتے ہیں کہ انسانی تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان دو مختلف تصور سے برسر پیکار رہا ہے ۔ ایک مادی ترقی اور دوسری روحانی اور اخلاقی ترقی۔انسان نے مادی ترقی کو اعلیٰ مقصد قرار دیا ۔اس میں […]