کالم

پٹرول مہنگا ،عدالت عظمیٰ میڈیا پر

نگران حکومت نے آئی ایم یف معاہدے پر عمل کرتے ہوئے مہنگائی کے ہاتھوں پسے ہوئے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب چھبیس اور سترہ روپے اضافہ کردیا جس سے بسوں ویگنوں رکشوں اور ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ اب پٹرول […]

Read More
کالم

اپنے اعمال کی سزا

وطن عزےز پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آےا۔آغاز سے ہی وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ناگزےر تھا لیکن 74 سالوں میں اسلامی قوانےن عملی طور پر نافذ نہ ہوسکے۔پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے۔وطن عزےز پاکستان میں اسلامی […]

Read More
کالم

یوٹیلٹی سٹورزپرچینی کی ارزاں نرخوں پرفراہمی

نگران وزیراعلی محسن نقوی نے صوبہ بھر میں عوام کو سستی چینی یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مہیا کرنے کے فیصلے کی منظوری دےتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے عوام کو140روپے کلو چینی فراہم کرے گی ۔ پنجاب بھر میں 2100 یوٹیلٹی سٹوراور ساڑھے سات سو فرنچائزڈ یوٹیلٹی سٹور پر چینی دستیاب […]

Read More
کالم

ابن خلدون،اےک عظےم تارےخ دان

افرےقہ پر ططسی قوم کی حکومت اور ےورپ مےں تحرےک احےائے علوم کے درمےان دو ہزار سال کا عرصہ حائل ہے ۔اس عرصے کے دوران صرف دو عظےم تارےخ دان پےدا ہوئے اور مزے کی بات ےہ کہ وہ دونوں برابر تھے جو جنوبی افرےقہ مےں اےک دوسرے سے اےک سو مےل کے فاصلے پر […]

Read More
کالم

عبداللہ خان سنبل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل مرحوم و مغفور بہت اچھے،خوبصورت اور نہایت ذہین آفیسر تھے جنہوں نے اپنے فرائض منصبی نہایت عمدہ طریقے سے ادا کئے اور وہ جہاں بھی رہے خوش اسلوبی کے ساتھ لوگوں کی خدمت کی۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹریز، صوبائی سیکرٹریز اور اعلیٰ افسروں نے عبداللہ خان سنبل […]

Read More
اداریہ کالم

آئین و قانون کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراعظم کا عزم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے دورہ کے موقع پر اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی آئین و قانون کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،کسی بھی نشست کیلئے اب بولی نہیں لگے گی، ہم بولیوں کا گلہ گھونٹنے کیلئے آئے ہیں،حقوق کے نفاذ کی ذمہ داری […]

Read More
اداریہ کالم

مذہبی یگانگت کے لئے نگران وزیراعظم کے اقدامات

بدقسمتی سے پاکستان میں مذہبی کارڈبڑی بیدردی اورشدت کے ساتھ کھیلا گیاہے، اَسی کی دہائی میں پاکستان مخاف قوتوں نے اندرون ملک خانہ جنگی کرانے کے لئے مذہبی کارڈ استعمال کیااورمسلمانوں کے اندرفرقہ پسندی کو ہوادیتے ہوئے انہیں انتہاپسندی کی جانب دھکیلتے ہوئے مذہب کے نام پرماراماری کاسلسلہ شروع کیا جس نے پاکستان کی سالمیت […]

Read More
کالم

انسانیت کا فقدان اور فراڈ لوگ

آپ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں ،آپ کو معاشرے میں انسانیت کا فقدان نظر آئے گا، انسان کم اور شیطان زیادہ ، حرص و ہوس ، مال وزر کے بھوکے اور پیسے کی چمک کے پجاری نظر آئیں گے ،مال کیسے آسکتا ، کیسے آئے گا کی ہی سوچ میں غلطاں و فکر منددکھائی دیتے نظر […]

Read More
کالم

بھارت کی مختلف ریاستیں فسادات کی زدمیں

بھارت کی ریاست منی پور میں دو ہفتوں سے جاری فسادات میں اب تک متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ منی پور کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ہے جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے۔ حکام کو فساد کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے […]

Read More
کالم

جماعت اسلامی میئر منتخب کروانے میں یکسر ناکام کیوں؟

اس وقت پاکستان میں ٹاواں ٹاواںجمہوری نظام ہے، جسے آپ نیم جمہوری سسٹم بھی کہہ سکتے ہیں، بلکہ ایک دوست وکیل کے بقول آج کل نا تو مارشل لاہے اور نا جمہوریت۔ بلکہ یہ نظام پارشل لاءکہلاتا ہے۔ یعنی جس کا دل کرے اس نظام میں اپنی پسند کا قانونی حصہ لے اور جیسے چاہے […]

Read More