اداریہ کالم

سوات میں دہشت گردی کاافسوسناک واقعہ

بلاشبہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی ومالی نقصان اٹھایا ہے جس کی پوری دنیا معترف ہے، اس میں کئی تاریخی آپریشنزکئے گئے جس میں پاک فوج کوبڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔مگرکچھ شرپسندغیرملکیوں کے ہاتھوں کھیل کر پاکستان کی جڑوں کو کمزورکرنے کی مذموم کوششیں کررہے ہیں جس میں انہیں کسی بھی صورت […]

Read More
کالم

سیاسی بحران، تمام جماعتوں کا متفق ہونا ضروری

امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب کی مفاہمتی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔ تقریباً تمام جماعتیں سیاسی بحران کے خاتمے کےلئے مل بیٹھنے کو تیار ہیں۔ امید ہے کہ سیاسی قوتیں ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں گی۔ تاہم اس میں وقت لگے گا۔ ایسے انتخابات چاہتے ہیں جن کے نتائج سب تسلیم کریں۔امیر […]

Read More
کالم

عمران خان کا مجنونانہ بیانیہ

حیرت ہے کہ عید کے ایام میں بھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نہ دن کو قرار آتا ہے نہ رات کو راحت نصیب ہوتی ہے۔آئے روز ان کی باتیں مجنونانہ حدوں کو چھو رہی ہیں اور ان کا فضول و مجہول بیانیہ پٹ رہا ہے۔ٹھنڈے دل و دماغ سے اور غیر جانبدارانہ […]

Read More
کالم

افغانستان اور علامہ اقبالؒ

علامہ شیخ محمد اقبالؒ کی شاعری پر اگر تھوڑی گہری نظر سے غور و فکر کی جائے تومعلوم ہوتا ہے کہ علامہ شیخ محمد اقبالؒ کے کلام میں عالم اسلام میں سے سب سے زیادہ افغانستان کا ذکر ملتا ہے۔شاید اسی وجہ سے کلام اقبال کی چھ کتابیں فارسی اور چار اُردومیں ہیں۔شاید فلسفی شاعر […]

Read More
اداریہ کالم

عید الفطرانعام خداوندی کا دن

عید الفطر کا دن اللہ کی طرف سے انعام کا دن ہے اور عام معافی کا دن ہے ،مسلمانوں کیلئے آج کا دن خوشی کا تہوار ہے اور اللہ کریم اپنے بندوں پر راضی ہو جا تا ہے یومِ عید،ماہِ صیام کی تکمیل پر اللہ تعالیٰ سے انعامات پانے کا دن ہے، تو اس سے […]

Read More
کالم

ایک ناقابل تردید حقیقت

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
کالم

انتخابات کےلئے سیاسی مذاکرات ناگزیر

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ ریاستی‘ انتظامی اداروں کیلئے آئین و قانون کی پاسداری اور عدل و انصاف کی عملداری ترجیح اول ہونی چاہیے۔ آئین نے جس کی جو ذمہ داریاں اور حدودقیود متعین کی ہیں‘ اسکے مطابق ہی حکومت و مملکت کے تمام معاملات چلائے اور امور طے کئے جائیں تو ادارہ […]

Read More
کالم

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

یہ بات مسلمہ ہے کہ سچے معاشرے میں جس طرح برے آدمی کا موجود رہنا ناممکن ہوتا ہے اسی طرح جھوٹے معاشرے میں سچے انسان کا وجود مشکلات کا سبب بنتا ہے نیک اور ایماندار آفیسر ہمیشہ اپنے ساتھ سفری ساز و سامان باندھ کے رکھتا ہے کے چند دنوں کے بعد اسے کسی دوسری […]

Read More
کالم

بحرانوں کا بھنور

آج عید ہے اور جو رمضان المبارک میں لوٹ مار نہیں کرسکے انہوں نے اب تیاریاں کرلی ہے خاص کر ٹرانسپورٹ مافیا نے لٹی پٹی عوام کو مزید لوٹنا شروع کردیا ہے اس پر پنجاب حکومت نے کیا حکمت عملی اپنائی ہے اس پربعد میں کچھ لکھوں گا پہلے اس بحران کا ذکر کرلیتے ہیں […]

Read More
کالم

بھارت ۔بڑھتے امریکی تحفظات !

یہ امر انتہائی توجہ کا حامل ہے کہ کرٹ کیمبل جو کہ امریکی انڈو پیسیفک کوآرڈینیٹر ہےں انہوں نے رواں ہفتے میں کہا ہے کہ ہندوستان اگرچہ امریکہ کا ایک قریبی شراکت دار ہے لیکن وہ کبھی بھی امریکہ کا دوست نہےں بن سکتا جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بھارت کو محض اپنے […]

Read More