- الإعلانات -

Browsing Tag

smoking

تمباکو نوشی کے عادی افراد میں کورونا کی بیماری تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے

لندن: ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ سگریٹ پینے والے افراد میں کووڈ-19 کی علامتیں زیادہ تباہ کن ثابت ہوتی ہیں اور ایسے افراد کے موت کی جانب جانے کے امکان میں اضافہ ہوجاتا ہے۔سائنسی جریدے تھوراکس میں کنگز کالج لندن کا تحقیقی مقالہ شائع ہوا…

صرف ایک سگریٹ روزانہ بھی لت لگانے کے لیے کافی ہے

نارتھ کیرولینا: جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ روزانہ ایک دو سگریٹ پیتے ہیں وہ بھی اس عادتِ بد میں گرفتار ہوسکتے ہیں۔اس بات کا انکشاف پینسلوانیا اسٹیٹ کالج آف میڈیسن اور ڈیوک یونیورسٹی نے کیا ہے۔ تحقیق کے بعد کہا گیا ہے کہ اب اگر کوئی فرد ایک سے…

سگریٹ نوش حکومت کے نشانے پر ،سگریٹ مہنگی کر دی گئی

لاہور   وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے ایوان میں بجٹ تجاویز پیش ہوتے ہی شہر میں سگریٹ فروخت کرنے والوں نے مختلف برانڈ کے لوکل سگریٹوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت تمام برانڈ کے سگریٹوں کے ایک پیکٹ کی قیمت میں دس روپے اضافہ…