نامور اداکار سلطان راہی کی 26 ویں برسی January 9, 2022 لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی 26 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 700 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے « مزید پڑھیں