- الإعلانات -

Browsing Tag

UAE

متحدہ عرب امارات، نئے تعلیمی سال اور اسکول کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی سرکاری کمیٹی نے 80 فیصد شہریوں کی ویکسینیشن کا ہدف مکمل ہونے پر بچوں کے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی ایمرجنسی ، بحران اور آفات کمیٹی نے جمعرات کے روز نئے تعلیمی سال 2021-2022 اور بچوں…

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں پر پابندی میں توسیع کردی

ابوظبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے پاکستانی مسافروں پر فضائی پابندی میں توسیع کردی ہے، پابندی کے حوالے سے قومی و غیرملکی پروازوں کو آگاہ کردیا گیا۔ ذرایع کے مطابق یو اے ای نے پاکستانی مسافروں پر فضائی پابندی میں 30 جون تک توسیع کی…

پی ایس ایل 6: ٹیموں کی یو اے ای روانگی کا شیڈول سامنے آگیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابوظہبی میں میچز کرانے کی تحریری اجازت مل چکی، ٹیمیں کب روانہ ہونگی ممکنہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کیلئے ٹیموں کی یو اے ای روانگی کا شیڈول سامنے آگیا ہے، تمام ٹیمیں

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقع

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے کورونا کی وجہ سے باقی رہ جانے والے میچز کا یو اے ای میں ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن چھ کے باقی رہ جانے والے میچز کی میزبانی کے لیے ایمریٹس…

پی سی بی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے پر تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونے یا نہ ہونے کی این سی او سی ہدایت جاری کرے گا…

دنیا کا تیز ترین موبائل انٹرنیٹ کس ملک میں ہے ؟؟

یو اے ای : عالمی انٹرنیٹ انٹلیجنس فرم اوکلا کے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں متحدہ عرب امارات تیز ترین موبائل نیٹ ورک رکھنے والا ملک بن گیا۔ متحدہ عرب امارات دنیا میں تیز ترین موبائل انٹرنیٹ رکھنے…

عید الفطر کی تعطیلات پر خصوصی سفری پیکجز متعارف

ابوظبی: یو اے ای میں ایئر لائنز اور ٹریولنگ ایجنسیوں نے عید الفطر کی تعطیلات پر بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی پیکجز کا اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات میں فضائی کمپنیوں نے عید پر فضائی سفر کے لیے خصوصی پیکجز متعارف کرا دیے، پیکجز کا…

یو اے ای: شہری کو سفر سے روکنے والے بینک پر 20 ہزار درہم ہرجانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے والد اور بہن کی عیادت کے لئے جانے والے شہری کو روکنے پر بینک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ایک عرب شہری جس کے والد اور بہن کرونا میں مبتلا تھے، ان کی عیادت کے لئے سفر پر جانا تھا تاہم بینک نے غلط معلومات…

وزیر خارجہ کی یو اے ای کے ذریعے بھارت سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے ذریعے بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کی تردید کی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا واضح کرنا چاہتا ہوں کہ حالیہ دنوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے اور…

وزیر خارجہ آج یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج متحدہ عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ اپنے ہم منصب اور شیخ عبد اللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے جب کہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب…

دنیا کا بلند ترین ہوٹل کیسا ہوگا؟

اماراتی حکام نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیرت میں مبتلا کرنے کےلیے دبئی میں دنیا کے سب بلند ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی قیادت میں کئی شعبوں میں ترقی کررہا ہے جہاں سیاحت کو فروغ…

اماراتی ایئرلائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر

ابوظہبی: اماراتی ایئرلائن(ایمریٹس) نے مسافروں کی سہولت کیلئے نئی ایپ کے ٹرائلز کا آغاز کردیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے مسافروں کے لیے سہولت کی غرض سے ٹریول پاس ایپ کے ٹرائلز شروع کردیے ہیں۔ ایمریٹس کی جانب سے انٹرنیشنل…

جدید ٹرانسپورٹ سسٹم : دبئی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

یو اے ای : دبئی میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلائی جائیں گی، جس کا مقصد ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات اور کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ دبئی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے2023 تک امارات میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلانے کے لیے جنرل موٹرز کے ایک یونٹ کروز کے…

رمضان المبارک کی آمد پر امارات کے صدر کا اہم حکم

ابوظہبی : ماہ رمضان کے مقدس موقع پر صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے ملک کی جیلوں سے439 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ صدر نے رہائی پانے والے قیدیوں کے ذمہ مالی واجبات کو بھی طے کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شیخ خلیفہ کا انسانی…

اماراتی حکومت کی نئی حکمت عملی، بڑا اقدام

دبئی : اماراتی وزیر اعظم نے تخلیقی کمپنیوں و پیشہ ور افراد کو راغب کرنے کےلیے آئندہ پانچ سال کے دوران تخلیفی کمپنیوں کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم و حکام دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے دبئی کو…

یو اے ای : گولڈن اقامہ کن غیر ملکیوں کو دیا جائے گا؟ ویزا فیس کیا ہوگی ؟ جانیے

دبئی : یو اے ای حکام نے چھ ماہ کے ملٹی پل ویزے کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق گولڈن اقامے کیلئے ویزا فیس ساڑھے گیارہ سو درہم رکھی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ شہریت و قومی شناخت نے کہا ہے کہ پانچ زمروں کو چھ ماہ کا اقامہ ویزا جاری…