آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان کا صوبائی نشست چھوڑنے کا امکان February 13, 2024 استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کے پنجاب اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا امکان ہے۔ عبدالعلیم خان قومی اسمبلی کی نشست این اے 117 سے قومی اسمبلی میں جائیں گے۔عبدالعلیم خان پی پی 149 کی نشست پر شعیب صدیقی « مزید پڑھیں