پاکستان خاص خبریں

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپنی تاریخی فتوحات معرکۂ حق اور پاک فوج کے نام کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ مہم کا شاندار آغاز کرتے ہوئے مسلسل دو فتوحات حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-2 سے شکست دی، جہاں کاشف خان نے دونوں گول اسکور کر کے ٹیم کو کامیابی دلائی۔ […]

Read More