بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سربراہ کی اسرائیلی حملوں کی مذمت، تحمل کا مطالبہ

نیویارک، سڈنی :اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے کو مزید کشیدگی کی طرف نہ دھکیلیں۔

« مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقف بھرپور انداز میں پیش کیا گیا: دفتر خارجہ

نیویارک:پاکستانی سفارتی وفد کے دورہ نیویارک پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقف بھرپور انداز میں پیش کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق ایک اعلی سطح پارلیمانی وفد

« مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کردی۔ پاکستان اور بھارت سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی حالیہ برسوں میں

« مزید پڑھیں

گوتیرس پر پابندی اسرائیل کا یو این اسٹاف پر ایک اور حملہ ہے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیلی پابندی کو اقوام متحدہ کے عملے پر

« مزید پڑھیں

اقوام متحدہ بھارت پردباﺅڈالے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے اور نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے جاری کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کےلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ تقریبا 10لاکھ بھارتی فوجیوں کی

« مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کےلئے اقدام کرے

غیر قانونی طور پر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ

« مزید پڑھیں

آرمی چیف کی امریکا میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

« مزید پڑھیں

امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے سکیورٹی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ

« مزید پڑھیں

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان

« مزید پڑھیں