
کراچی میں کارساز روڈ پر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹکر مارنے والی گاڑی فرار ہونے لگی مگر ٹائر برسٹ ہوگیا تھا، اس دوران مشتعل شہریوں نے ٹکر مارنے والی
راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد رئیس کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان نے
ٹانک کے علاقے پٹھانکوٹ کے قریب پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ
نوشہرو فیروز میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہوگئی، خاتون کو ڈلیوری کے لیے نجی میڈیکل سینٹر لایا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر کی شکایت پر لیڈی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے
پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔دھماکہ ہوتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں
افغانستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 14 شہری جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ دائی کنڈی میں مسلح افراد کے حملے میں متعدد شہری جاں
گلگت بلتستان کے ضلع استور میں گزشتہ رات ہونے والی موسلاد ھار بارش کے باعث اس وقت سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے۔استور کے علاقہ کشمت میں سیلابی ریلے میں بہہ کر خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔سیلابی ریلے
عمان کے دارالحکومت مسقط کی وادی الکبیر کی مسجد و امام بارگاہ امام علی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے وزیر آباد کے نوجوان سلیمان نواز کی میت وطن پہنچائی گئی۔رات گئے سلیمان نواز کو مقامی قبرستان میں آہوں
بشام میں مسافر جیپ کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی۔ افسوسناک حادثہ شانگلہ بشام کے علاقے بربت کوٹ میں پیش آیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ہسپتال منتقل کر
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونیوالے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 35 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکہ الفلاح روڈ پر ہوا ،