پاکستان موسم

لاہور کا موسم آج گرم وخشک رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق باغی شہر لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

لاہور میں مرغی کے گوشت کو بھی پر لگ گئے

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھا جاری ہے۔ نرخ ساڑھے تین سو روپے فی کلو سے 630 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔ چکن کے غیر مستحکم نرخ اس کی فروخت کو بھی بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔مرغی کا گوشت بھی اب بکرے اور گائے کے گوشت سے مقابلہ کرنے […]

Read More
جرائم

لاہور ، اسمارٹ لاک ڈاﺅن پر سختی سے عمل کا حکم

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانے والے اسمارٹ لاک ڈاﺅن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیاہے۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار صبح دس گیارہ بجے تک رومیو بن کر گھروں میں رہیں گے تو لاہور کیسے چلے گا۔ڈی آئی جی نے پولیس […]

Read More
پاکستان

لاہور کے کن علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی ؟جانیں انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور مین نو یں محرم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کیلئے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ۔پنجاب حکومت نے صوبے کے اہم شہروں میںموبائل فون سروس جزوی طورپر معطل اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے ، محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی پولیس کے مابین فیصلے کئے گئے […]

Read More
کالم

لاہور میں نکاسی آب کے منصوبے

پری مون سون نے ملک کے اکثر علاقوں میں رنگ جما دیاہے۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد جہاں گرمی کا زور ٹوٹا وہاں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ موسلادھاربارش سے شہر کے مختلف علاقوں میں 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے […]

Read More
جرائم

لاہور:سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والے ڈکیت گرفتار

لاہور:شاہدرہ پولیس نے سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والا دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے بانڈری ایریا میں وارداتیں کرنے اور فرار ہوجاتے،ملزم گاڑیوں میں سوار فیملی کو بھی اسلحہ کی زور پر لوٹتے تھے۔ملزمان کے قبضے سے ایک موٹرسائیکل،50ہزار نقد رقم،2موبائل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا […]

Read More
کالم

پنجاب حکومت اور ٹرانسجینڈر

چوہدری پرویز الٰہی میں ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ انہیں کسی کے بھی ذاتی یا معاشرتی فائدے کےلئے جو کام سمجھ آئے کرگزرتے ہیںاگر انہیں پنجاب اسمبلی توڑنے میں کوئی فائدہ نظر آتا تو کب کی اسے توڑ دیتے اس لیے وہ اسے ہر گز نہیں توڑیں گے بلکہ مرکزی حکومت کو بھی […]

Read More
کالم

لاہور میں کوڑے سے بجلی پیداکرنے کا منصوبہ

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نارویجن کمپنی نے سالڈ ویسٹ سے توانائی پیدا کرنے کے منصوبے میں دلچسپی کا اظہارکرتے […]

Read More
کالم

لاہور کی متوقع اوسط زندگی میں 8 سال کمی

گزشتہ دنوں رفاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے شیخ زید ہسپتال کے تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ لاہور میں ہوائی آلودگی کی وجہ سے اس شہر کے باسیوں کی متوقع اوسط زندگی میں8 سال تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ماحولیاتی آلودگی میں لاہور نمبر(1 ، پشاور نمبر 2 (، […]

Read More
پاکستان

اسموگ کے باعث لاہور کے اسکولز میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور:پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کے سکولز میں ہفتے میں 3تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔ جس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں ضلع لاہور کے تمام سرکاری ونجی سکولز ہفتے میں تین دن بند رہیں گے۔حکم نامے کے مطابق سکولز جمعہ ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے،سکولز میں تعطیلات […]

Read More