وزیر اعلی مریم نواز،نئی تاریخ رقم
مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کی وزارت اعلی سنبھال لی ہے۔مسلم لیگ ن میں وہ اس منصب کے لیے موزوں ترین شخصیت ہیں۔ نہ صرف میاں نواز شریف صاحب اس پر خوش ہیں بلکہ محترمہ کلثوم نواز صاحبہ کی روح بھی مطمئن اور مسرور ہو گی کیونکہ مریم نواز صاحبہ اپنی والدہ محترمہ کا خواب […]
