پاکستان معیشت و تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق رقم سے خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تقریبا 900 کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں، […]

Read More
پاکستان

مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسر نو تشکیل کی منظوری دیدی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دے دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کے لئے مراسلہ بھی لکھ دیا۔مراسلے کے مطابق پنجاب بھر میں ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کیلئے تمام مسالک سے نمائندگی لی […]

Read More
پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 25پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دیدی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظوری دے دی۔اسامہ لغاری محکمہ زراعت، ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے، شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو، منصور اعظم انرجی، شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ملک وحید فوڈ کے پارلیمانی سیکرٹری ہوں گے۔اجمل خان […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پنجاب میں کوڑا ٹیکس لگے گا ، کابینہ کی کمیٹی نے منظوری دیدی

پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اجلاس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی منظوری کے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں میں 5 مرلہ کے گھر پر 200 روپے ماہانہ ٹیکس لگایا جائے گا۔دیہی علاقوں کے […]

Read More
پاکستان

حکومت نے کمرشل ، زرعی اور بڑے صارفین کیلئے بجلی کی قیت بڑھانے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانیکی منظوری دے دی۔ کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی قیمت 77 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی۔ زرعی صارفین […]

Read More
پاکستان

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دی۔اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے یکم جولائی 2024 سے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے آپریشن ریزولوٹ سٹیبلیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2022-23 کی سالانہ رپورٹ پر غور کیا، وفاقی کابینہ نے ای سی سی، سی سی ایل […]

Read More
پاکستان

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ، عالمی بینک نے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کی منظوری دے دی، رقم داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی۔ .ورلڈ بینک کے مطابق اس […]

Read More
پاکستان جرائم

صد ر مملکت نے 2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

صدر مملکت عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر 2 سال سے کم سزا پانے والی خواتین اور بچوں کے لیے عام معافی کی منظوری دے دی۔ایوان نمائندگان کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کے لیے بھی عام معافی کی منظوری دی جن کی باقی سزا دو سال سے کم ہے۔ عام معافی کا […]

Read More
پاکستان

پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا،انتظار ختم! سی ای سی نے منظوری دیدی

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاوس لاہور میں ہوا، کمیٹی نے بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعظم کا امیدوار بنانے کی منظوری دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میری وزارت عظمیٰ کے لیے نامزدگی ایگزیکٹو کمیٹی نے […]

Read More