نوکریاں ہی نوکریاں،نوکریوں کے نام پر سوشل میڈیا پر بھی نوسر باز سرگرم November 28, 2022 کراچی:سرکاری نوکریوں کے حصول کیلئے سوشل میڈیا پر بھی نوسر بازی ہونے لگی۔نوسر باز اور جعلساز بدلتے زمانے کے ساتھ اب جدید تکنیک اور ٹولز استعمال کرنے لگے۔محکمہ بلدیات سندھ کے نام سے نوکریاں دینے کے نام پر سوشل میڈیا « مزید پڑھیں