واٹس ایپ کا بِیٹا صارفین کے لیے ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف کرانے کا امکان September 5, 2023 کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کے لیے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاؤنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ « مزید پڑھیں