وزیراعظم کا امت مسلمہ کے اندر اتحاد کی اہمیت پر زور October 8, 2025 وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کے پیش نظر امت مسلمہ کے اندر اتحاد کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ملائیشیا کے اپنے سرکاری دورے کے دوران،وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک طاقتور تقریر کی جس میں مسلم امہ کو « مزید پڑھیں