وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔عید الاضحی پر سرکاری چھٹیاں 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی، نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے سے پیر تک تعطیلات ہوں گی۔
ڈیلی پاکستان سینئر ترین صحافی سردار خان نیازی کی زیر نگرانی ایک پاکستان کا قومی اخبار ہے جو پاکستان کا اصل چہرہ دکھا رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔عید الاضحی پر سرکاری چھٹیاں 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی، نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے سے پیر تک تعطیلات ہوں گی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے مارچ 2025ء میں 652 ارب روپے قرض لیا ہے۔اعلامیے کے مطابق حکومت نے ماہ مارچ میں 496 ارب مقامی اور 156 ارب روپے کا بیرونی قرض لیا۔ مارچ 2025ء تک حکومت […]
پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی تمام شرائط مان لیں۔واضح رہے کہ دریائے سندھ میں نہریں نکالنے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پیپلز پارٹی کا وفد بھی موجود تھا، وفد میں […]
وفاقی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ کابینہ کے فیصلہ پر عمل کیا جا ئے اور تمام سر کاری افسران کو صرف ا کانومی کلاس میں سفر کی اجا زت ہے۔ کابینہ ڈویژن نے یہ وضاحت سر کاری افسروں کی جانب سے کئے گئے استفسارات کی وجہ سے ایک آفس میمو ر نڈم میں کی […]
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا میزانیہ پیش کردیاہے جس کے مطابق تنخواہ دار طبقے اور پنشن حاصل کرنے والے طبقات کو فائدہ پہنچایاگیاہے جبکہ عام طبقات کو کوئی خاص ریلیف نہیں ملا، وفاقی حکومت نے بجٹ کومعتدل قرار دیا ہے مگر تجارتی حلقوں نے اس بجٹ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے تقریباً مسترد […]
وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے کے لیئے وفاقی حکومت نے بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو اور ملٹری انٹیلی جنس کے نمائندے بھی شامل ہیں تشکیل دی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ […]
وفاقی حکومت نے اب یہ طے کرلیا کہ وہ تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے کی بجائے اپنی آئینی مدت کو پورا کرے گی تاکہ عوام کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کے مطابق وہ فلاح و بہبود کے پروجیکٹ اپنے مقررہ وقت میں مکمل کرکے جائے اس کے ساتھ ساتھ سابقہ دور حکومت کی کچھ […]
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی ادائیگی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے کہ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی مد میں سو فیصد ادائیگی کردی ہے جبکہ وفاقی حکومت نے ہیلتھ کارڈ کی مد میں ساڑھے7ارب روپے ادا کرنے ہیں۔ وفاق نے عوام کی فلاح وبہبود […]
تو ہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے پر ملک کے مشہور سیاسی مبصر سردار خان نیازی نے مشورہ دے دیا ۔ تفصیلات کےمطابق تو ہین عدالت کیس میں عدالت نے فیصلہ 2 ہفتے کیہلئے محفوظ کر لیا، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک کے مشہور سیاسی مبصر سردار خان نیازی […]
رواں مالی سال میں حکومت نے ۴ سرکاری اداروں کی نجکاری کا منصوبہ بنایا ہے، اور ان میں آر ایل این جی پر چلنے والے حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس بھی سرفہرست ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی نجکاری مارچ ۲۰۲۳ء تک کی جائے گی، اور فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ […]