
ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور غریب عوام کو آنے والے بھاری مالیت کے بل ملک میں بے چینی پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں اور ان بلوں سے تنگ آئے عوام سڑکوں پر نکل آئے مگر
اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران