کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سے وارم اپ میچز کا سلسلہ شروع ہورہاہے ، پاکستان اور نیوزی لینڈ حیدر آباد دکن میں مدمقابل آئیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت پہنچنے کے بعد گذشتہ روز پہلا پریکٹس سیشن کیا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی ٹریننگ کی ۔ٹریننگ سیشن میں بابر اعظم ، شاہین آفریدی ، […]

Read More
کالم

پاکستان کے بدخواہ نامراد رہیں گے

وطن عزیز کی اکثریت ایسے محب وطن پاکستانیوں پر مشتمل ہے جو تمام تر شکوے شکایات کے باوجود ملک کی محبت سے سرشار ہیں ، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمارے گردوپیش میں ایسوں کی موجودگی سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا جنھیں آزادی کی ہرگز قدر نہیں، ٹھیک کہا جاسکتا ہے کہ آزادی […]

Read More
کالم

نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی قوت ہیں

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام میں کہاہے کہ نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے او ریہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ نوجوان ہمارے معاشرے کا روشن مستقبل اور کل کے رہنما ہیں۔ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے وسائل کی فراہمی تابناک مستقبل […]

Read More
پاکستان

نگران وزیر خارجہ بن گئی تو پاکستان کے اثاثے بڑھا دونگی ،ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حیران کن بات کہہ دی

دبئی : ملک میں نگران سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ایسے میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے ، ٹویٹر پر کی گئی ایک پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف چھ ماہ کیلئے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنادیاگیا تو وہ پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں […]

Read More
کالم

پاکستان تارےخ کے آئےنہ مےں

برصغےر کا علاقہ جو آج پاکستان اور ہندوستان پر مشتمل ہے6 7برس پہلے تک اےک ہی ملک تھا ۔600سال قبل مسےح اس علاقے مےں اےک قوم دراوڑ کہلاتی تھی وسط اےشےاءسے آرئن نامی قوم اس علاقے مےں وارد ہوئی اور مقامی لوگوں پر برتری حاصل کر لی 557قبل مسےح سدھارتھ نامی شخص نےپال مےں پےدا […]

Read More
کالم

پاکستان میں چھپے معدنی ذخائر ۔ترقی کے ضامن

معاشی ماہرین نے اس امر کو خصوصی توجہ کا حامل قرار دیا ہے کہ پا کستان کی حکومت،عوام اور معاشرے کے اکثر حلقے اس امر پر متفق ہےں کہ معاشی کمزور ی وطن عزیزکا غالبا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔اسی تناظر میں پاک افواج کے تعاون سے مو ثر اقدامات کا سلسلہ بھی شروع […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کے اہم ترین شہر میں المناک حادثہ ،5 افراد جاں بحق ، ملکی فضا سوگوار ، امدادی ٹیمیں روانہ

فاضل پور میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاںبحق پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے فاضل پور میں ایک مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق سخی سرور سے جیک آباد جانیوالی بس فاضل پور میں بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے ۔حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل سیاسی ہے، سنی دیول نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام جھگڑنا نہیں چاہتے نفرت کا کھیل سیاسی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے لڑنا نہیں چاہتے۔اداکار سنی دیول ان دنوں اپنی فلم غدر 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران انہوں نے پاکستان اور بھارت کے عوام کے حوالے […]

Read More
کالم

پاکستان کا اشتہاری وزیراعظم

پاکستان میں نظم ریاست کے لیے ایک حکومت ضرور رکھی جاتی ہے۔ایسی ہر حکومت کا سربراہ وزیرِ اعظم کہلاتا ہے۔ان میں سے جو وزیراعظم بھی ؛ اپنے ساتھ کھیلے جانے والے اس کھیل کو سنجیدہ سمجھنا شروع کردے اسے حرف غلط کی طرح سے مٹا دینے کی کوشش شروع کر دی جاتی ہے۔پھر بھلے وہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

روس کیساتھ زمینی راستے سے تجارت شروع ،پہلی کھپت میں پاکستان کیا کیا پہنچا ؟ چھٹی کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: پاکستان اور رو س کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہوگئیں ۔روس کے دارالحکومت ماسکو سے تجارتی سامان لیکر مال بردار گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں ۔ماسکو سے دھاگہ ، اور چنا لیکر دومال بردار گاڑیاں طورخم سرحد سے پاکستان میں داخل ہوئیں ، پاک روس تجارتی معاہدہ […]

Read More