کشمیریوں کا مذہبی استحصال
پانچ اگست 2019 کا دن تاریخ کشمیر کا ایک سیاہ باب ہے، جب بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35A کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر منسوخ کر کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی۔ یہ اقدام نہ صرف کشمیریوں کے بنیادی حقوق پر حملہ تھا، بلکہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور […]
