معروف اداکار شمعون عباسی کے ساتھ خوفناک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا October 14, 2022 پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شمعون عباسی کے ساتھ خوفناک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ سماجی رابطے کی مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی گاڑی کی ویڈیو ڈالتے ہوئے شمعون عباسی نے مداحوں کو آگاہ « مزید پڑھیں