دنیا

زیلنسکی کا ڈونلڈ ٹرمپ پر روس پر دباؤ تیز کرنے پر زور

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ پر روس پر دباؤ تیز کرنے پر زور دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے کہا کہ ہمیں حقیقی امن کی ضرورت ہے، روسی حملوں کے درمیان وقفے کی نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے بعد یورپی […]

Read More
پاکستان

کے پی، انفرا اسٹرکچر کی بحالی کیلئے ڈیڑھ ارب، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 50 کروڑ روپے جاری

خیبرپختونخوا میں سیلاب اور طوفانی بارشوں کے سبب جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے ڈپٹی کمشنر کے پی کو 50 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں نقصانات، ریسکیو اور ریلیف سے متعلق کارروائیوں کا جائزہ […]

Read More
خاص خبریں

امدادی کارروائیوں کیلئے پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے

پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے۔ فوج کی کور آف انجینئرز کے اسپیشل آلات کے ذریعے کیچڑ کے نیچے دبے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جائے گا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان مہیا […]

Read More
اداریہ کالم

ملک کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کاعزم

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی اتحاد اور ملکی خودمختاری کے دفاع کیلئے مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم پر زور دیا ۔قوم کے نام پیغام میں آرمی چیف نے اعلان کیا کہ عوام کا اعتماد مسلح افواج کی سب سے بڑی […]

Read More
کالم

دہشت گردی، تنہائی اور بھوک

دہشت گردی محض گولہ بارود اور گولیوں کی گونج نہیں ، بلکہ انسانی معاشرے میں خوف ، انتہا پسندی اور نفرت کی وہ منظم یلغار ہے جو معاشرے کے ضمیر ، تہذیب اور مستقبل پر حملہ آور ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسا ناسور ہے جو صرف انسانی جانوں کا نہیں بلکہ قوموں کے اعتماد ، […]

Read More
کالم

پاکستان کا یومِ آزادی اور تابناک مستقبل

14 اگست 1947کی صبح نے برصغیر کے مسلمانوں کے طویل اور تاریخی جدوجہد کو سرِِ منزل تک پہنچایا۔ اس دن کا مطلب صرف عبوری سیاسی تبدیلی نہیں تھا بلکہ ایک قوم کی خودی، نظریاتی شناخت اور مستقبل کو ازسرِ نو ترتیب دینے کا وعدہ بھی تھا۔آج، 2025 میں جہاں قومی عزائم اور امیدیں برقرار ہیں، […]

Read More
کالم

نریندر مودی کا ہندوستان اور خطے کا مستقبل

بھارت اپنا 78واں یومِ آزادی منا رہا ہے انگریزوں کے تقریبا ڈیڑھ سو سالہ دور حکمرانی کے بعد 1947میں برصغیر آزاد ہوا۔ انگریزوں سے آزادی کی تحریک میں جہاں مسلمانوں نے قربانیاں دیں، وہیں اکثریتی ہندو آبادی اور اسکے رہنماؤں کا بھی نمایاں کردار تھا جن میں مہاتما گاندھی کا نام اس جدوجہد میں ہمیشہ […]

Read More
کالم

بھارتی فوج کے نفسیاتی مریض

کنفیڈریشن آف ایکس پیراملٹری فورسز ویلفیئر ایسوسی ایشنز کی مرتب کردہ رپورٹ اس حوالے سے سنگینی کو مزید نمایاں کرتی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2011 سے 2023 تک سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے کل 1,532 جوانوں نے خودکشی کی ہے جن میں سے فوجی جوانوں کی تعداد 430 بتائی جاتی ہے۔رپورٹ میں […]

Read More
کالم

معاشی بدعنوانیاں اور سیاسی ذمہ داریاں!

سیاست اور معیشت ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، اور مضبوط معیشت کے بغیر سیاست کا بوجھ زیادہ دیر تک اٹھایا نہیں جا سکتا۔ مگر ہماری تاریخ اس حقیقت کے برعکس واقعات سے بھری ہوئی ہے، جہاں سیاسی فائدے کے لیے معاشی اصولوں کو قربان […]

Read More
دنیا

ایرانی سفیر کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ سیلاب سے 210 سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پر ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ حکومتِ پاکستان اور عوام، خصوصاً ان خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک […]

Read More