خاص خبریں

پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا: امریکی صدرکی ایک بار پھر فیلڈمارشل اور شہباز شریف کی تعریف

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔ امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے […]

Read More
خاص خبریں

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار

نیویارک :پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد میں پاکستان کو ایران جنگ کے دوران ایک ’غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد ثالث‘ قرار دیا […]

Read More
خاص خبریں

معرکہ حق کا ایک سال مکمل؛ آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمے کی بھرپور پذیرائی

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا تاہم اس دوران آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کو بھرپور پذیرائی ملی۔گزشتہ سال معرکہ حق کے موقع پر ریلیز کیے گئے آئی ایس پی آر کے ملی نغمہ نے عوام کے دل جیت لیے۔ آئی ایس پی آر کے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی میکسیکو آمد؛ کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال۔ ٹیم ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کے مطابق اپنی مشقوں کا آغاز کرے گی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے میکسیکو پہنچ گئی ہے، اور اپنے ساتھ ملک بھر کے بے شمار بچوں کی امیدیں اور حوصلے لے کر آئی ہے۔ میکسیکو پہنچنے پر ٹیم کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال حمزہ ارشد اور عثمان انصاری نے کیا، جو میکسیکو میں […]

Read More
اداریہ کالم

ایک اہم پیشرفت

حالات اس وقت گرم ہوگئے تھے جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر اپنے ملک اور ایران کے درمیان "تھوڑی سی جھڑپ” قرار دیا تھاجبکہ متحدہ عرب امارات بھی مبینہ ایرانی حملوں سے لرز اٹھا تھا۔تاہم،ان واقعات کے فورا بعد کشیدگی میں کمی کے آثار نظر آنے لگے، جیسا کہ مسٹر ٹرمپ نے […]

Read More
کالم

اے یہود ! آواز خلق کو نکارہ اے خدا سمجھو(٢)

نے جواب دیا میرے علم میں ہے کہ نوملکوں کے پاس ایٹم ہیں۔ کسی نے استعمال نہیں کیا۔ صرف ایک امریکا ہے جس نے جاپان کے دو شہروں پر استعمال کیا۔اٹلی نے مسلم دنیا کے ستاون ملکوں کو شرم دلائی، کہ اگر سب اسرائیل کا بائیکات کریں تو اسرائیل ظلم سے رک جائے گا۔چین کے […]

Read More
کالم

عالمی انتشار اور امریکی ساکھ کا بحران

امریکہ ایک بار پھر عالمی سیاست کے مرکز میں ہے مگر اس بار وجہ قیادت کی طاقت نہیں بلکہ پالیسیوں کا بوجھ ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی آئی ہے اور امریکی عوام کی ایک بڑی تعداد ان کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ تقریباً 60فیصد عوام کی ناراضی اس […]

Read More
کالم

ون کانشٹیٹیوشن کرپشن کیس تعلیمی زوال کا نکتہ کمال

طاقت اور قانون سازی کے مرکز اسلام آباد میں ون کانشٹیٹیوشن ایونیو اور اس طرز کے لاتعداد کیس صرف ریگولیٹری اداروں کی بدنیتی ، نااہلی اور بددیانتی کی مثال نہیں بلکہ اس کی جڑیں ہمارے نصاب و نظام تعلیم سے جا جڑتی ہیں۔ آپ پوچھیں گے کہ ون کانشٹیٹیوشن ایونیو کیس میں تعلیمی ناکامی کہاں […]

Read More
کالم

چاپلوسی کا زہر اور معاشروں کا زوال

وہ معاشرے جہاں چاپلوسی اور اشارہ کنایہ، میرٹ اور سچائی پر غالب آ جائیں، وقت کے ساتھ کمزور پڑ جاتے ہیں کیونکہ وہ خود احتسابی کی صلاحیت کھو دیتے ہیں۔ یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ ایک گہرا فکری نکتہ ہے، جو انجینیئر ارشد داد جیسے صاحبِ فکر انسان کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ […]

Read More
کالم

کینیڈا میںبھارتی مداخلت

کینیڈا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کو اپنی سرزمین پر غیر ملکی مداخلت اور جاسوسی میں مصروف ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے اپنی 2025کی رپورٹ میں بھارت کو کینیڈا کو نشانہ بنانے والی مداخلت اور جاسوسی میں ملوث اہم ملک قرار دیا۔ سی ایس آئی ایس نے […]

Read More