بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

اسلام آباد میں نوجوان لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

Sunday, 18 December, 2022

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے میں جنگل ایریا سے نوجوان لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد پولیس نے
نوجوان لڑکے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پولئ کلینک اسپتال منتقل کر دیا ، پولیس ذرایع کے مطابق لڑکے کی شناخت ہوگئ نام محمد زبیر اور تعلق افغانستان سے ہے بچہ کے ساتھ زیادتی ہوئی یا نہیں پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو گا

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں