بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

تمام اداروں نے آئی ایم ایف اہداف پرعملدرآمد کیا، وزیر خزانہ

Wednesday, 8 November, 2023

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے تمام اداروں نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد کیا ہے۔نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے تمام اداروں نے آئی ایم ایف کے اہداف پر عملدرآمد کیا جو اطمینان بخش کارکردگی ہے، انھوں نے اپنے بیان میں کہا عالمی ادارے کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں جوکامیاب ہونے کی قوی امید ہے،واضح رہے حال ہی میں ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلیے عملدرآمد رپورٹ بناتے ہوئے نئی ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا ئی تھی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں