بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

جوڈیشل کمیشن کیلئے پی پی نے بلاول اور فاروق نائیک کے نام تجویز کردیے

Thursday, 31 October, 2024

پیپلز پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے لیے بلاول بھٹو اور فاروق نائیک کے نام تجویز کردیے ہیں۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق اٹارنی جنرل اور وزیر قانون جوڈیشل کمیشن میں حکومت کی نمائندگی کررہے ہیں.پیپلز پارٹی نے کمیشن میں برابر کی نمائندگی کے حکومتی وعدے کے پیش نظر دونوں نام تجویز کیے ہیں۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی سے دو دو اراکین شامل ہوں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں