بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

جھگڑا بیوی سے تھا ، شوہر نے سالے اور سسر کو بھی فائر مار کر قتل کردیا

Sunday, 11 June, 2023

پاکپتن ، پاکپتن میں شوہر نے جھگڑے پر بیوی کیساتھ ساتھ سالے اور سسر کو بھی فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نواجی علاقے شام کوٹ کے قریب خونی کھیل میں خاتون سمیت تین افراد مارے گئے ، بیوی گھر یلو رنجش پر میکے آکر بیٹھ گئی تو شوہر ظہیر بلوچ نے منانے کی بہت کوشش کی مگر وہ ٹس سے مس نہ ہوئی جھگڑا بڑھا تو سسراور سالے نے بہن کا ساتھ دیا جس کاملزم کو رنج تھا ،شوہر پستول لیکر سسرال گیا اور گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی ، بیوی سمیت 3 افراد کو خون میں نہلا کر ملزم فرار ہوگیا پولیس نے تفتیش شروع کردی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *