بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

عمران خان 11 مئی کو حاضرہوں ،سی ٹی ڈی نے بالآخر نوٹس جاری کردیا

Saturday, 6 May, 2023

لاہور : عمران خان کو کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )پنجاب نے تفتیش کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔سی ٹی ڈی پنجاب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا ۔ ان کو 2 مقدمات میں 10 مئی کو طلب کیاگیا جبکہ 11 مئی کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان شامل تفتیش ہوکر اپنا موقف پیش کریں ، اگر ان کے پاس اپنے حق میں کوئی شواہد ہیں تو پیش کریں ، عمران خان پیش نہ ہوئے تو ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں