بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.8°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائرل ہونے پر ایف آئی آر درج

Monday, 5 September, 2022

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائر ہونے کا معاملہ تھانے تک پہنچ گیا لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز کے نشانے پراسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ٹک ٹاک کیلئے متنازع ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا خاتون کیخلاف 295 سی کے تحت مسجد کے تقدس کی پامالی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے نامعلوم خاتون اور کیمرہ مین کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *