بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

میانوالی پولیس نے ناجائیز اسلحہ برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا

Sunday, 8 January, 2023

ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی خصوصی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چھدرو انسپکٹر آصف علی اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع 2 مقدمات میں ملوث ملزم صاحب خان ولد محمد اسلم خان سکنہ چھدرو کو گرفتار کر اسکے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کیا۔ جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ ملزم کے خلاف الگ سے مقدمہ درج کر لیا

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں