بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

نواز شریف کی طبیعت ناساز، لندن میں قیام بڑھادیا

Monday, 21 April, 2025

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت ناساز ہوگئی، لندن میں قیام بڑھا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِاعظم نواز شریف دو ہفتے کے دورے پر لندن آئے تھے، نواز شریف نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کروا لی ہے۔ مسلسل میڈیکل چیک اپس کی وجہ سے نواز شریف کا قیام بڑھایا گیا، ن لیگ کی برطانیہ قیادت نواز شریف کے اعزاز میں ورکرز کنونشن کی بھی خواہاں ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں