پنجاب کے میدانی علاقے بدستور دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے M2 اسلام آباد سے بلکسور اور موٹروے M5 اقبال آباد انٹرچینج سے روہڑی تک بند ہے۔ موٹر وے ایم 14 ہکلہ ٹول پلازہ سے کھرپہ انٹر چینج اور سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ سے چکدرہ ٹول پلازہ تک دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔





تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں