بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.8°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Monday, 7 November, 2022

‏قانون نافذ کرنے والے اداروں کاپی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے ہیں اجلاس میں پرویز خٹک، شیخ راشد شفیق، عامر کیانی، علی امین گنڈا پور اور ملک عامر ڈوگر سمیت دیگر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *