Site icon Daily Pakistan

آتش فشاں پہاڑپر چھے گھنٹے میں کل چار لاکھ مرتبہ بجلی کڑکنے کے واقعات ریکارڈ

آتش فشاں پہاڑپر چھے گھنٹے میں کل چار لاکھ مرتبہ بجلی کڑکنے کے واقعات ریکارڈ

آتش فشاں پہاڑپر چھے گھنٹے میں کل چار لاکھ مرتبہ بجلی کڑکنے کے واقعات ریکارڈ

جنوری2022میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب مشہور ہ ونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی سرگرمی سے پانچ منٹ میں 25500اور چھے گھنٹے میں کل چار لاکھ مرتبہ بجلی کڑکنے کے واقعات ریکارڈ ہوئے۔یعنی دنیا بھر میں اس وقت میں آسمانی بجلی کے جتنے واقعات ہوتے ہیں اس کا نصب صرف اس پہاڑ پر دیکھا گیا تھا۔جنوبی بحر الکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے سلسلے میں موجود ایک زیر آب سرگرم آتش فشاں موجود ہے جس کا پورا نام ”ہونگا تونگا ہاپائی“ ہے۔جنوری2022میں اسے گرم راکھ خارج ہوئی جس نے بلندی کا نیا ر یکارڈ بنایا تاہم اب ایک سال تک ڈیٹا پر غور کرنے سے انکشاف ہوا ہے کہ اس دوران بجلی کی کڑ کے ایسے نئے ریکارڈ بنے جنہیں دیکھ کر ماہرین

Exit mobile version