بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.1°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنے گا، مریم اورنگزیب

Sunday, 7 May, 2023

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گا جس نے چار سال معیشت تباہ کی ۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گذشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی ، اب فرح گوگی اور بشری بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنے گا ۔انہوں نے کہا کہ فارن فنڈڈایجنٹ توشہ خانہ ، فارن فنڈنگ اور ٹیریٹن کیس سے بچنے کیلئے سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہیں ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں