بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.3°C
Wednesday, 18 November 2026 | پاکستان: 9 جمادی الثانی 1448

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 84 ہزار کی سطح عبو ر کرگیا

Monday, 7 October, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 700 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 232 پر آگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 83,531 پوائنٹس پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 52 پیسے پر تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *