بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 25.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

Wednesday, 22 May, 2024

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 39 پیسے تھی۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا گیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 140 پوائنٹس۔ 75 ہزار 347 کے اضافے کے ساتھ۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 75 ہزار 206 پوائنٹس پر بند ہوا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں