بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.8°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

اڈیالہ جیل کے قریب ناکے پر پولیس، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپ

Tuesday, 8 April, 2025

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب ناکے پر پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھڑپ ہوگئی۔پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراو کیا گیا، جس کے بعد کئی کارکنان گرفتار کرلیے گئے۔
راولپنڈی پولیس کے کارکنوں کی گرفتاری کے عمل کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما ناکے سے فرار ہوگئے۔ بعدازاں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی یقین دہانی پر پولیس نے گرفتار کارکنان کو چھوڑ دیا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں