بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.3°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

ایمی جیکسن جنوبی افریقا کے جنگلات میں اپنا فوٹو گرافی کا شوق پورا کرنے لگیں

Friday, 19 July, 2024

برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن جنوبی افریقا کے جنگلات میں اپنا فوٹوگرافی کا شوق پورا کرنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ ایمی جیکسن اس وقت جنوبی افریقا میں موجود ہیں جہاں وہ وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے اپنے شوق کو پورا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر اس حوالے سے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ایمی جیکسن نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنے دوسرے مقام پر جانے کی تفصیلات بھی بتائیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں