کھیل

بارشیں ہی بارشیں ، ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

بارشیں ہی بارشیں ، ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے ۔محکہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار ، مشرقی اور جنوبی پنجاب اور کے پی کے بعض مقامات پر بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلودرہے گا۔شہر قائد کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری گریڈ ریکارڈ کیاگیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 18 سے 20 ستمبر کے دوران کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے