بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 23.3°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

بارشیں ہی بارشیں !! کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

Sunday, 18 June, 2023

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔پشاو میں اکتالیس ، حیدر آباد ،ملتان ، بہاﺅلپور ، ساہیوال، فیصل آباد ،سرگودھا ، اور اٹک میں چالیس اسلام آباد39 لاہور مظفر آباد 38 جبکہ کرچی اور کوئٹہ میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں