خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں حکم عدولی پر 11 پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔ڈی پی او بنوں نے حکم عدولی پر 11 پولیس اہلکاروں کو برطرف کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ڈی پی او کے مطابق لکی مروت میں ڈیوٹی سے انکار پر پولیس اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے۔بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لکی مروت میں ڈیوٹی دینے سے انکار پر برخاست کیا گیا ہے۔
پاکستان
جرائم
بنوں! احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکر ی سے فارغ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 113 Views
- 2 ہفتے ago