بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.2°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

بھارت نے پہل کی ہم نے جواب دیا، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

Sunday, 11 May, 2025

امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت نے پہل کی ہم نے جواب دیا۔گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پوری صورتِ حال میں امریکا انگیج رہا ہے، یہ کہنا مشکل ہے کہ امریکا مستقبل میں بھی انگیج رہے گا۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ ثالثی تب ہوتی ہے جب دونوں فریق رضا مند ہوں، تاریخ بتاتی ہے کہ سیز فائر مکمل طور پر نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کا خیال تھا کہ پاکستان کی معیشت کی طرح دفاع بھی کمزور ہو گا، جو کچھ ہوا ہے اس میں مودی کو سیاسی نقصان پہنچا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں